پلاسٹک کی مختصر تاریخ
1,453,351 plays|
ٹیڈ ایڈ |
TED-Ed
• September 2020
مکمل سبق ملاحظہ کریں: https://ed.ted.com/lessons/a-brief-history-of-plastic
صدیوں سے، بلیرڈ کی گیندیں ہاتھی کے دانتوں سے بنتی تھیں۔ لیکن جب ضرورت سے زیادہ شکار کے سبب ہاتھیوں کی آبادی کم ہوئی، انھوں نے متبادل کی تلاش شروع کی۔ جان ویزلی ہائٹ نے اس چیلنج کو قبول کیا۔ پانچ سالوں میں، اس نے سیلولوئڈ نامی ایک نیا مادہ ایجاد کیا، جو سب سے پہلا پلاسٹک بنا۔ اس چیز کی تاریخ کا جائزہ لیجیے جس نے پلاسٹکس کی صدی کا آغاز کیا۔
ہدایت کار: شیرون کالمین