ایک سکّہ نے کیسے مجھے کروڑپتی ہونے کا احساس دلایا
تانیہ چھوٹی سی تھی جب چرنوبل کے سانحہ کے بعد وہ یوکرین سے امریکا پناہ لینے پہنچی.نیویارک کے ایک گھر میں جو بے گھر افراد کے لئے تھا , فرش پر ایک دن اسے ایک سکہ ملا .اس سے پہلے اس نے اپنے اپ کو اتنا امیر محسوس نہیں کیا تھا .بچپن کی کچھ اچھی اور کچھ تلخ یادیں .اور ان یادوں کی اہمیت بیان کرتے ہوئے .
