مغلیہ سلطنت کا عروج و زوال - سٹیفنی ہانچل سمتھ
1,568,571 plays|
سٹیفنی ہانچل سمتھ |
TED-Ed
• May 2023
اگرچہ وہ دنیا کے بہترین فاتحین کی نسل میں سے تھا لیکن بابر کو اپنا نام بنانے کےلیے وسطی ایشیا کے عالی ہمت شہزادوں کا سامنا تھا لہٰذا اس نے اپنا رخ ہندوستان کی جانب موڑ دیا، جہاں اس کی آل اولاد نے قیام کیا اور عظیم مغلیہ سلطنت کی بنیاد رکھی۔ سٹیفنی ہانچل سمتھ نے جدید دنیا کی اس امیر و طاقتور سلطنت کے عروج و زوال کی داستان بیان کی ۔