تعلیم کی موت کی وادی سے کس طرح بچا جائے
13,195,029 plays|
کین رابنسن |
TED Talks Education
• April 2013
سر کین رابنسن انسانی ذہن کی ترقی کے لیے3 اصول بتاتے ہیں اور کس طرح موجودہ تعلیمی ماحول اِس کے خلاف جا رہا ہے۔ ایک طنزیہ اوردلچسپ تقریر میں ہمیں بتاتے ہیں کی ہم تعلیمی موت کی وادی سے کسطرح بچ سکتے ہیں اور کسطرح ہم اگلی نسل کی تربیت کیلئے ایک مثبت ماحول بنا سکتے ہیں۔
