شرمین عبید چنائے: خود کش حملہ آوروں کے ایک اسکول میں
فلمساز شرمین عبید چنائےایک خوفناک سوال اٹھاتے ہوے: طالبان کس طرح بچوں کو خود کش بمبار بننے کے لئے قائل کرتے ہیں؟
اپنے کیمرے کے ساتھ، انہوں نے ایک تربیتی مرکز کا دورہ کیا-
ایک چونکا دینے والی صورتحال-
