ریچرڈ تریرے : میری ایجاد جس نے شیروں کے ساتھ امن قائم کیا
مسائی برادری میں ، جہاں 13 سالہ ریچرڈ تریرے رہتا ہے ، گائیں بہت اہم ہوتی ہیں - مگر شیروں کے حملے بڑھتے جارہے تھے - اس چھوٹی ، حوصلہ افزا گفتگو میں ، یہ چھوٹا مؤجد شمسی توانائی سے چلنے والے اس حل کے بارے میں بتاتا ہے جو اس نے شیروں کو بحفاظت بھگانے کے لیے بنایا تھا-
