عثمانی سلطنت کا عروج
1,757,201 plays|
مصطفٰی مناوی |
TED-Ed
• January 2021
تیرھویں صدی کے اختتام پر عثمان اول نے لڑکھڑاتی ہوئی بازنطینی ریاست اور روم کی کمزور سلجوقی سلطنت،(جہاں اب ترکی ہے) کے درمیان اپنی چھوٹی سی ریاست کی داغ بیل ڈالی۔چند ہی نسلوں کے بعد یہ علاقہ اپنے تمام طاقتور ہمسایوں پر سبقت حاصل کر کے عظیم عثمانی سلطنت بن گیا۔ اس تیز ترین عروج کی کیا وجہ بنی ؟ مصطفیٰ مناوی عثمانیوں کے عروج کی داستان بتاتے ہیں۔