ایک نوجوان entreprenuer، کارٹونسٹ، ڈیزائنر، کارکن سے ملیے.
مایا پین وہ 8 سال کی تھی جب اس نے پہلی کمپنی شروع کی، اور اس کے گاہکوں کے لئے اور معشرے کے لیے فایُدہ مند ہونے کے لیے پر جوش ہے. اس دلکش بات میں - اور ۔کچھ متحرک تصاویر، اور کچھ ڈیزائن، اور کچھ متعدی توانائی - وہ اس فلم کی کہانی میں شامل ہے.

