لبنان میں ہر سال ایک ایسی گولی چلتی ہے جو معمول کے مطابق تشدد کے منظر کا حصہ نہیں ہوتی: بیروت انٹرنیشنل میراتھن کا افتتاحی بگل ہوتی ہے۔
,ایک اثر انگیز بات چیت میں، لبنان میں لمبی دوڑوں کی بانی May El-Khalil نے اپنے اس ایمان کے بارے میں بتایا جس کے مطابق، لمبی دوڑیں، صرف ایک سال یا دن کے لیے ہی کیوں نیہں، سالوں سے سیاست اور مذہب کے نام پر بکھری ہوِی قوم کو متحد کر سکتی ھے۔

