چھوٹے ڈرونوں کا جھنڈ کرتا ہے ۔۔۔ جادو
757,922 plays|
مارکو ٹیمپیسٹ |
TEDSummit 2019
• July 2019
ایک چھوٹے سے جھنڈ کی رہنمائی کرتے ہوئے، بھنبھناتی اُڑتی مشینیں، ٹیکنو جادوگر مارکو ٹیمپیسٹ ایک "سائبر شعبدہ" ترتیب دیتے ہیں جس پر آپ اپنے آپ سے یہ سوال پوچھنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ یہ سائینس ہے یا جادو؟