ایک جوڑا جینز کی زندگی۔۔۔ مادھوی وینکاٹیسان
438,357 plays|
مادھوی وینکاٹیسان |
TED-Ed
• November 2021
جینز کا پہلا جوڑا پائیداری کی نیت سے بنایا گیا تھا؛ ڈینم کی تخلیق ایک کھردرے بنے ہوئے کپڑے کی حیثیت سے کی گئی جسے بحری جہازراں اور کان کن پہنا کرتے تھے۔ مگر بیسوی صدی کے اوائل تک جیسے جیسے جینز کی طلب میں اضافہ ہوا اس کا معیار گرتا چلا گیا۔ آج اکثر جوڑے ایک سال سے زیادہ نہیں چل پاتے۔ اور جب بھی اپ ایک نیا جوڑا خریدنے جائیں تو اس کی قیمت آپ کی سوچ سے زیادہ ہی پتا چلتی ہے۔ مادھوی وینکاٹیسان نظر ڈال رہی ہیں جینز کی زندگی پر