نئی زبان سیکھنے کے راز
ایک نئی زبان سیکھنا چاہتے ہیں لیکن خوف اور تذبذب کا شکار ہیں کہ کہاں سے شروع کریں؟ لیڈیا ماکووا کہتی ہیں کہ آپ کوکسی خاص صلاحیت یا "زبان کے جین" کی ضرورت نہیں ہے۔ حوصلہ افزاء متاثر کن گفتگو میں وہ کثیرالازبان افراد (متعدد زبانوں میں بات کرنے والوں) کے رازوں سے پردہ اٹھاتی ہیں اور آپ کے اندر چھپی ہوئی صلاحیتوں کو باہر لانے اور سیکھتے ہوئے لطف حاصل کرنے کے 4 اصول بیان کرتی ہیں۔
