یہ جیل فوری طور پر خون کے بہاو کو روک سکتا ہے۔
ٹانکے بھول جائیں — زخموں کو بند کرنے کے لئے ایک بہتر طریقہ ہے. اس گفتگو میں، TED فیلو جو لينڈولينہ اپنی ایجاد کے بارے میں بات کرتے ہیں — ایک طبی جیل جو فوری طور پر تکلیف دہ خون کو روک سکتا ہے، دباؤ ڈالے بغیر۔

