بندر بادشاہ اور بدھ کی کہانی
1,351,224 plays|
Ji Hao |
TED-Ed
• April 2025
آسمانوں میں تباہی مچانے اور دہکتے ہوئے قید خانے میں بند ہونے کے بعد، بندر بادشاہ نے ایک بار پھر خود کو آزاد کیا اور لڑائی کے لیے بے قرار ہو گیا۔ مایوس ہو کر، جید ایمپرر نے تمام آسمانوں کی سب سے بڑی طاقت کو پکارا: خود بدھ۔ مگر اس عظیم حریف کے سامنے بھی، سن وکونگ کو ڈرا نہیں جا سکا۔ جی ہاؤ بندر بادشاہ کے اس سفر کی پیروی کرتا ہے جہاں وہ بدھ کو چالاکی سے ہرا دینے کی کوشش کرتا ہے۔ [ہدایت کاری: محمد بابا کوہی، یِجیا کاو، سنانے والے: ایڈریان ڈینٹ، موسیقی: ارون فرد]
