2125 میں دنیا کیسے دکھے گی؟
401,012 plays|
ایزالٹ گلیسپی |
TED-Ed
• April 2025
موجودہ بحرانوں کی تلخ حقیقتوں کو دیکھتے ہوئے یہ فرض کرنا آسان ہے کہ ہماری دنیا ایک تاریک سمت میں جا رہی ہے۔ لیکن پُر امید رہنے کی ٹھوس وجوہات موجود ہیں— سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کے ساتھ، ایک روشن مستقبل پہلے سے کہیں زیادہ ممکن ہے۔ تو کیا ہو اگر مستقبل شاندار ہو؟ ایزالٹ گلیسپی جائزہ لیتی ہیں کہ اگر ہم دستیاب وسائل کو صحیح طریقے سے استعمال کریں تو 100 سال بعد تین شہر کیسے دکھائی دے سکتے ہیں۔
[ہدایت کاری: ڈیون کلارک، اوگن بلک اسٹوڈیوز؛ صداکاری: الیگزینڈرا پینزر؛ موسیقی: ٹام کیرچر]