اپنے نیو اورلینز کے پڑوس میں، ٹیڈ فیلو اور فنکارہ کینڈی چینگ نے ایک بے آباد گھر کو ایک دیوہیکل تختہ سیاہ میں تبدیل کیا جو ایک خالی جگہ پُر کرنے والا سوال پوچھ رہا تھا: "مرنے سے پہلے میں چاہتا/چاہتی ہوں________." اس کے پڑوسیوں کے جوابات -- حیران کن، تیکھے، مزاحیہ -- معاشرے کا ایک غیرمتوقع آئینہ بن گئے۔ (آپ کا جواب کیا ہے؟)
