" جنگلوں کے کلیساؤں میں ہم اپنی زندگی کے خوبصورت پہلوؤں کا عکس دیکھتے ہیں۔" بوائڈ وارٹی، جنگلات کی زندگی کے سرگرم کارکن، جانوروں، انسانوں اور ان کے ملاپ کی کہانیاں سناتے ہوئے۔
یہ تقریر انہوں نے جنوبی افریقہ کے رہنما نیلسن منڈیلا کے نام منسوب کی، جو کشادہ دلی اور حوصلہ مندی کی مجسم علامت تھے۔

