دو نظمیں اس موضوع پے کہ کتے کيا سوچتے ہيں (شائد)
جب ہمارے کتے ہمیں دیکھتے ہوں گے تو کیا سوچتے ہوں گے؟ پیٹر بلی کولنز دو بہت مختلف ساتھیوں کی اندرونی زندگی کے بارے میں سوچتے ہیں۔ یہ ایک دلکش مختصر گفتگو ہے … آرام کے وقفے اور خواب دیکھنے کے لئے بہترین
